Maktaba Wahhabi

12 - 47
[16] بیس تراویح والی مرفوع روایت صرف ایک ہے اور وہ ضعیف ہے۔(نصب الرایہ زیلعی،آثار السنن نیموی،تحفۃ الاحوذی مبارکپوری)یہی معاملہ اس موضوع سے متعلقہ آثار کا ہے۔(فتح الباری و تحفۃ الاحوذی و زاد المعادو نمازِ تراویح علّا مہ البانی) [17] آئمہ وفقہاء وعلمائِ احناف کی ایک معتد بہ تعداد نے گیارہ رکعتِ تراویح(مع وتر)کے ہی سنتِ رسول ﷺ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔(عمدۃ القاری عینی ۴؍۱۷،نصب الرایہ زیلعی۲؍۱۵۲،موطا امام محمد ص۹۳ وص۱۳۸۔۱۳۹،فتح القدیر شرح ہدایہ۱؍۳۳۴‘ التعلیق الممجد عبدالحی لکھنوی ص ۹۳،۱۳۸ وعمدۃ الرعایہ حاشیہ شرح وقایہ ۱؍۲۰۷ و تحفۃ الاخیار ص ۲۸ و حاشیہ ہدایہ ۱؍ ۱۵۱،المرقاۃملا علی قاری ۲؍۱۷۲۔۱۷۵ ‘اوجز المسالک مولانا محمد زکریا کاندھلوی،العرف الشذی علّامہ انور شاہ کشمیری ص ۳۰۹،۳۲۹،فیض الباری۱؍۴۲۰،کشف الستر ص ۲۷ ‘لطائف ِقاسمیہ مولانا نانوتوی مکتوب سوئم،فتح سرّ المنّان ص ۳۲۷ ‘البحرالرائق ابن نجیم ۲؍۶۶،۷۲‘ حاشیہ علّامہ طحطاوی بر درمختار ۱؍۳۹۵‘ فتاویٰ شامی۱؍۴۹۵ ‘حاشیۃالاشباہ والنظائر للحموی ص ۹ ‘شرح کنز الدقائق ابوالسعود ص۳۶ ‘مراقی الفلاح ابوالحسن ص ۲۴۷ ‘ما ثبت بالسنۃ شیخ عبدالحق دہلوی ص۲۹۲ و مدارج النبوّۃ ۱؍۴۶۵ ‘حاشیہ بخاری مولانا احمد علی سہارنپوری۱؍۱۵۴ و عین الہدایہ ص ۵۶۲ والمفاتیح لا سرار التراویح ص ۹ مصفّیٰ شرح مؤطا مع مسوّیٰ شاہ ولی اللہ دہلوی۱؍۱۷۷) [18] نمازِ تراویح کے بعد دوبارہ با جماعت تہجّد یا نوافل ادا کرنا ثابت نہیں،البتہ انفرادی طور پر باعثِ اجروثواب ہے۔(فتویٰ مولانا عبید اللہ عفیف ہفت روزہ اہلحدیث لاہور جلد ۲۰،شمارہ ۲۱،۱۴۰۹؁ ھ؍ ۱۹۸۹؁ء)
Flag Counter