Maktaba Wahhabi

40 - 625
نمازِ با جماعت قرآنِ کریم میں ﴿وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِیْنَ﴾[البقرۃ: 43] ’’اور نماز پڑھا کرو اور زکات دیا کرو اور(اللہ تعالیٰ کے آگے ) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو۔‘‘ ﴿حٰفِظُوْا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الْوُسْطٰی وَ قُوْمُوْا لِلّٰہِ قٰنِتِیْنَ [البقرۃ: 238] ’’ اور سب نمازوں کی حفاظت کرو اور درمیانی نماز کی اور اﷲ کے لیے فرماں بردار ہو کر کھڑے رہو۔‘‘ ﴿وَ اِذَا کُنْتَ فِیْھِمْ فَاَقَمْتَ لَھُمُ الصَّلٰوۃَ۔۔۔الخ﴾[النساء: 102] ’’اور(اے پیغمبر!) جب تم ان(مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو۔۔۔۔۔۔۔الخ۔‘‘
Flag Counter