Maktaba Wahhabi

33 - 226
میں عزت و سرخروئی عطا فرمائے۔آمین! صحت ِاحادیث کے معاملے میں فضیلة الشیخ محمد ناصر الدین البانی حفظہ اللہ کی تحقیق سے استفادہ کیا گیا ہے۔ آخر میں حدیث پبلی کیشنز کے ان تمام معاونین کے حق میں بھی دعا کرنا ضروری سمجھتا ہوں جو کسی نہ کسی طرح کتب حدیث کی تیاری اور اشاعت میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کی محنت قبول فرمائے انہیں اپنے فضل و کرم سے نوازے اور دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے نوازے۔آمین۔ ﴿ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمِ وَ تُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمِ ﴾ ” اے ہمارے پروردگار! ہماری اس محنت کو قبول فرما۔ بے شک تو سننے اور جاننے والا ہے اور ہم پر نظر کرم فرما‘ بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا اور بڑا رحم فرمانے والا ہے۔“ محمد اقبال کیلانی عفی اللہ عنہ جامعة ملک سعود‘ الریاض المکة العربیة السعودیة 22۔ذی الحجة 1313ھ
Flag Counter