Maktaba Wahhabi

41 - 226
6. سعی ادا کرنا 7. مکہ مکرمہ سے منیٰ واپس آنا۔ 13، 12، 11 ذی الحجہ……ایام تشریق 1 تمام راتیں منیٰ میں گزارنا۔ 2. جمرہ اولیٰ‘ جمرہ وسطیٰ اور جمرہ عقبہ کی زوال آفتاب کے بعد رمی کرنا ۔ 3. بکثرت تکبیر و تہلیل‘ تقدیس و تحمید اور اذکارو وظائف کرنا۔ 4. 12ذی الحجہ کو واپس آنا ہو تو غروب آفتاب سے قبل منیٰ سے نکلنا۔ 5. مکہ واپس آکر اپنے شہر یا ملک رخصت ہونے سے قبل طواف وداع کرنا۔
Flag Counter