Maktaba Wahhabi

44 - 59
کرتے تھے۔(ابو داؤد جلد 1ص194) (103) تمام صحابہ کا(کَانَ یُصَلِّی)کہنا اس امر کی دلیل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ ہی نماز میں رفع الیدین کیاکرتے تھے۔ تابعین رحمہم اللہ و تبع تابعین رحمہم اللہ و ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ (104) امام بخاری، امام بیہقی و علامہ تقی الدین سبکی کا متفقہ بیان یہ حضرات فرماتے ہیں : 1۔ سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ 2۔ عطاء بن ابی رباح رضی اللہ عنہ 3۔ مجاہد رحمہ اللہ 4۔ قاسم بن محمد رحمہ اللہ 5۔ سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ 6۔ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ 7۔ نعمان بن ابی عیاش رحمہ اللہ 8۔ ابن سیرین رحمہ اللہ 9۔ حسن بصری رحمہ اللہ 10۔ عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ 11۔ نافع رحمہ اللہ 12۔ حسن بن مسلم رحمہ اللہ 13۔ قیس بن سعد رحمہ اللہ 14۔ مکحُول رحمہ اللہ 15۔ طاؤس رحمہ اللہ 16۔ ابو نضرہ رحمہ اللہ 17۔ ابن ابی نجیع رحمہ اللہ 18۔ ابو احمد رحمہ اللہ 19۔ اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ 20۔ امام اوزاعی رحمہ اللہ 21۔ اسمٰعیل رحمہ اللہ 22۔ اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ
Flag Counter