Maktaba Wahhabi

58 - 59
محی الدین ابن عربی کارویا (2) محی الدین عربی فرماتے ہیں میں پہلے رفع الیدین نہیں کرتا تھا۔ فَرَاَیْتُ رَسُوْ لَ للّٰهِ صلی للّٰهُ علیہ وسلم فِیْ رُؤْیَا مُبْشِرَۃٍ فَاَمَرَنِیْ اَنْ اَرْفَعَ یَدی فِی الصَّلٰوۃِ عِنْدَ تَکْبِیْرِ الْاِحْرَامِ وَ عِنْدَ الرُّکُوْعِ وَ عِنْدَ الرَّفْعِ مِنَ الرُّکُوْعِ۔ پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا آپ نے مجھے تکبیر تحریمہ اور رکوع میں جانے اوررکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کرنے کا حکم دیا۔(فتوحات مکیہ جلد 1ص437) مولانا وحید الزمان کا خواب (3) مولانا وحید الزمان فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں امام حسن رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی آپ رکوع میں جانے اوررکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کرتے تھے۔(رفع العجاجہ جلد 1ص103) میرا خواب (4) وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ۔رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی للّٰهُ علیہ وسلم وَ عَائِشَۃ اُمُّ الْمُؤْمِنِیْنِ فِی الْمَنَامِ وَجَمًّا غَفِیْراً مِنَ الصَّحَابَۃِ فِیْ مَسْجِدْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی للّٰهُ علیہ وسلم وَ ہُمْ یُصَلُّوْنَ فَرَاَیْتُہُمْ یَرْفَعُوْنَ اَیْدِیَہُمْ اِذَا
Flag Counter