Maktaba Wahhabi

258 - 288
۔ز۔ بلادِ مقدّسہ کے علماء کا موقف بلادِ حرمین شریفین کے بعض علمائے کرام کے فتاویٰ اور ان سے اخذ کردہ نتائج ذیل میں ملاحظہ فرمائیے: ۔۱۔ بلادِ مقدسہ کے علمائے کرام کے فتاویٰ: ا:سعودی دائمی مجلس برائے علمی تحقیقات وافتاء: [1] اس کی دلیل یہ ہے،کہ نماز باجماعت ادا کرنا،تو اللہ تعالیٰ نے جہاد فی سبیل اللہ کے وقت بھی واجب قرار دیا ہے،حالانکہ یہ بہت مشکل وقت ہوتا ہے۔علاوہ ازیں اس میں صحتِ نماز کی بعض شرطوں پر عمل نہیں ہوسکتا،جیسا کہ نمازِ خوف کی بعض صورتوں میں ہوتا ہے،لیکن باجماعت نماز ادا کرنا(اس حالت میں بھی)ضروری ہے۔[2]
Flag Counter