Maktaba Wahhabi

7 - 38
امتیازی خصوصیات طبع ہذا یہ اس کتاب کا چوتھا ایڈیشن ہے اس میں درج ذیل خصوصیات ہیں۔ ٭ قرآن اور احادیث کے متروکہ حوالہ جات دئے ہیں۔ ٭ ہمارے ادارہ کے شعبہ تحقیق نے اس پر نظر ثانی کی ہے۔ ٭ بعض مقامات پر راقم کی طرف سے حواشی ہیں ٭ نیز بعض زیادات اس طرح [] کے قوسین میں دئے ہیں۔ ٭ شروع میں فہرست کا اضافہ ہے۔
Flag Counter