Maktaba Wahhabi

119 - 346
پانچویں فصل: روزوں کے احکام اور ان سے متعلق اہم ترین مسائل بھائی قاری محترم! یہ فصل ہی دراصل پوری کتاب کی چکی کا محورا اور اسی پر اس کا دارومدار ہے۔ سچا مسلمان وہ ہوتا ہے کہ جس کو دین اسلام کے اس بنیادی پانچویں رکن، روزے والی عبادت کو صرف اور صرف اس کی اکمل ترین صورت میں پورے اہتمام کے ساتھ ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ پوری بصیرت اور پورے علم کے ساتھ۔ اس معزز و مبارک مہینے سے کچھ پہلے روزوں کے احکام اور اُن کی تفصیلات سے متعلق اہل ایمان، مسلمانوں کا اہل علم سے سوالات کے ذریعے ان کو دریافت کرنا ہی وہ معاملہ ہے کہ جو ہمیں مزید تفصیل و شرح میں لے جاتا ہے۔ اس لیے اور معزز و مکرم اُمت اسلامیہ کے عام الناس کو بھی فائدہ پہنچانے والی غرض کی محبت میں اور ان میں سے بعض لوگوں کے مسائل کو دریافت کرنے والے حق کی ایفاء میں روزوں کے احکام کی عمدگی والی تفصیل کہ جس سے روزے دار آدمی کبھی مستغنی نہیں ہوسکتا۔ اور نہ ہی ایک
Flag Counter