Maktaba Wahhabi

257 - 346
۱۴۔ قیام رمضان(نمازِ تراویح)[1] اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے مومن بندوں کی ایک بلند و مرتبہ صفت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ﴿تَتَجَافٰی جُنُوْبُھُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّھُمْ خَوْفًا وَّطَمَعًا ز وَّمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَ o﴾(السجدۃ:۱۶) ’’(رات کو)ان کی کروٹیں بچھوں نسے الگ رہتی ہیں، اپنے مالک سے(اُس کے عذاب سے)ڈر کر اور(اُس کی رحمت کی)امید رکھ کر پکارتے ہیں اور ہمارے دیے سے کچھ خرچ کرتے ہیں۔ ‘‘ اور نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ((مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیْمَانًا وَّإِحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ
Flag Counter