|
ایسے عمل سے اجتناب بہتر ہے، البتہ یہ مسئلہ مسلم اور ثابت ہے کہ امام کی نیت نفل نماز کی ہے کی ہوا ورمقتدیوں کی فرض، تو دونوں کی نماز درست ہے۔(شہادت جولائی 2001ء)
سوال: ایک شخص کی مغرب کی نماز فوت ہوگئی ،جب وہ مسجد میں آیا تو عشاء کی جماعت تیار تھی آیا وہ شخص مغرب کی نیت کرے اور تین رکعت پڑھ کر سلام پھیردے اور پھر جماعت میں شامل ہو جائے ؟ یا عشاء کی نماز پڑھے اور بعد میں مغرب ادا کرے؟(محمد شاہد میمن)
الجواب: عشاء کی چونکہ چار ہی رکعتیں ہیں لہٰذا عشاء کی نیت کر کے نماز پڑھ لے بعد میں مغرب کی نماز پڑھ لے۔(شہادت جولائی2001ء)
|