یَمْسَحُہَا، وَیُقَبِّلُہَا، وَیَمْسَحُہَا بِوَجْہِہٖ، وَقَالَ : تُفَّاحَۃٌ مَسَّتْ کَفًّا مَسَّ کَفَّ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔’’سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ابو العالیہ رحمہ اللہ کو سیب دیا، انہوں نے ہاتھ میں لے کر اُسے چھوا، بوسہ دیا، اپنے چہرے پر مَلااور کہا:اس سیب کو ایسی ہتھیلی نے چھوا ہے، جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک ہتھیلی کو چھونے کا شرف حاصل ہے۔‘‘(القُبل والمُعانَقۃ والمُصافَحۃ لابن الأعرابي : 35، وسندہٗ صحیحٌ)ابو العالیہ رحمہ اللہ کا یہ فعل بطور ِ تکریم تھا،نہ کہ بطور ِتبرک۔