Maktaba Wahhabi

42 - 49
(۹) کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ: یہ مشفقانہ حسنِ سلوک بھی باہمی محبت کی علامت ہے ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [ لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَّمْ یُؤَقِّرْ کَبِیْرَنَا وَیَرْحَمْ صَغِیْرَنَا ][1] ترجمہ:جو ہمارے بڑوں کا احترام نہیں کرتا اور چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔ ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [ ھَلْ تُنْصَرُوْنَ وَتُرْزَقُوْنَ اِلاَّبِضُعَفَا ئِکُمْ ][2] ترجمہ:تمہیں صرف تمہارے کمزور لوگوں کی بدولت رزق بھی دیا جاتا ہے اور مدد بھی کی جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَلَا تَعْدُ عَيْنٰكَ عَنْهُمْ ۚ تُرِيْدُ زِيْنَةَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ][3] ترجمہ: اور جو لوگ صبح وشام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے
Flag Counter