Maktaba Wahhabi

152 - 199
32ویں سورت السجدۃ حروف مقطعات (الٓرٰ) 10ویں سے 15ویں تک پانچ سورتوں سے قبل آتے ہیں: 10ویں سورت یونس 11ویں سورت ہود 12ویں سورت یوسف 14ویں سورت إبراہیم 15ویں سورت الحجر طٰسٓمّٓ (ط س م) کے حروف مقطعات دو سورتوں میں آتے ہیں: 26ویں سورت الشعراء 28ویں سورت القصص 4) چار حروف مقطعات کی ترکیب صرف دو دفعہ آئی ہے: ساتویں سورت الأعراف: الٓمَّصٓ (ا ل م ص) تیرھویں سورت الرعد :الٓمرّٓ (ال م ر) 5) پانچ حروف مقطعات کی ترکیب بھی دو دفعہ استعمال ہوئی ہے: 19ویں سورت مریم کٓھٰیٰعٓصٓ (ک ہ ی ع ص) سے شروع ہوتی ہے۔ 42ویں سورت الشورٰی کا آغاز حروف مقطعات کی دو ترکیبوں سے ہوتا ہے: دو حروف کی ترکیب حٰمٓ تین حروف پر مشتمل ترکیب عٓسٓقٓ حروف مقطعات کے معنی ان حروف کے معانی اور مقاصد کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا مختلف ادوار
Flag Counter