Maktaba Wahhabi

206 - 199
سوال :34 کیا قرآنی احکامِ وراثت میں ریاضی کی غلطی ہے؟ ’’ہندو دانشور ارون شوری نے دعویٰ کیا ہے کہ قرآن کریم میں ریاضی کی ایک غلطی پائی جاتی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ سورۂ نساء کی آیات نمبر 11 اور 12 میں وارثوں کو دی جانے والی وراثت کے حصوں کو جمع کیا جائے تو کل عدد ایک سے زیادہ بن جاتا ہے، لہٰذا (نعوذ باللہ) قرآن کا مصنف ریاضی نہیں جانتا۔‘‘ وراثت کے مسائل قرآن کریم میں متعدد مقامات پر بیان کیے گئے ہیں: سورۃ البقرۃ آیت: 180 سورۃ البقرۃ آیت: 240 سورۃ النساء آیات: 7تا 9 سورۃ النساء آیات: 19اور 33 سورۃالمائدۃ آیات: 105اور108 لیکن وراثت کے حصوں کے بارے میں سورۃ النساء کی آیات نمبر 11، 12اور 176میں واضح احکام ہیں۔ آئیے سورۃ النساء کی آیات نمبر 11اور 12کاجائز ہ لیں جس کا حوالہ ارون شوری نے دیا ہے:
Flag Counter