Maktaba Wahhabi

221 - 199
سوال :38 ابلیس:فرشتہ یا جنّ؟ ’’قرآن مجید میں متعدد مقامات پر کہا گیا ہے کہ ابلیس ایک فرشتہ تھا لیکن سورۂ کہف میں فرمایا گیا ہے کہ ابلیس ایک جن تھا۔ کیا یہ بات قرآن میں تضاد کو ظاہر نہیں کرتی؟‘‘ قرآن کریم میں مختلف مقامات پر آدم و ابلیس کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ سورۂ بقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ ’’ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو، سو ان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے۔‘‘ [1] اس بات کا تذکرہ حسب ذیل آیات میں بھی کیا گیا ہے: سورۂ اعراف کی آیت: 11 سورۂ حجر کی آیات: -28 31 سورۂ بنی اسرائیل کی آیت: 61
Flag Counter