Maktaba Wahhabi

120 - 129
جس نے مجاہد فی سبیل اللہ کی مدد کی یا قرض دار کی تنگی میں اس کی اعانت کی یا غلام مکاتب کی گردن آزاد کرنے میں اس کی مدد کی تو اس کو اللہ تعالی اس دن سایہ دے گا جس دن کوئی سایہ نہ ہو گا۔ سایہ عرشِ الٰہی تلے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے فرمایا التاجر الصدوق تحت ظل العرش یوم القیمۃ۔ (دہلمی) سجا تاجر امانت دار عرش الٰہی کے سایہ تلے ہو گا۔ وضو کرنے والا سایہ عرشِ الٰہی تلے (1)جو شخص دشواریوں کے باوجود وضو کی تکلیف اُٹھاتا ہے۔ (2)جو اندھیری رات میں چل کر مسجد میں نماز کیلئے پہنچتا ہے۔ (3)جو بھوکوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ عظیم رہبر کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ثلث من کن فیہ واظلہ اللّٰه تخت ظلہ عرشیہ یوم لا ظل الا ظلہ الوضوء علی المکارہ والمنتشی الی المساجد فی الظلم واطعام الجامع (اقبھانی) متعلّم قرآن عرش کے سایہ تلے حملۃ القرآن فی ظل اللّٰه یوم لا ظل الا ظلہ مع انبیاء واصفیابہ (دہلمی) ترجمہ قرآن مجید اُٹھانے والے اور اُس کی خدمت کرنے والے اور اس کے پڑھنے پڑھانے والے خواہ حافظ ہوں یا غیر حافظ ہوں خود بھی اس پر عمل کرنے والے اور دوسروں کو اس پر عمل کروانے والے روزِ محشر اللہ کے سایہ میں ہوں گے جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہیں ہو
Flag Counter