Maktaba Wahhabi

124 - 129
اللہ اِن دس صفات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین تلاش محبت الٰہی کیلئے خوشخبری فرمان رَبّ العالمین من طلبی وجدنی ومن وجدنی عرفنی ومن عرفنی احببنی (نور الھدیٰ صفحہ208) جس نے مُجھے طلب کیا اس نے مُجھے پالیا جس نے تجھے پالیا اس نے تجھے پہچان لیا اور جس نے تجھے پہچان لیا وہ محبّ بن گیا۔ میرے محبوب بندوں کی طرزِ زندگی ارشادِ ربّ العالمین عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَی الْاَرْضِ ھَوْنًا ، وَاِذَا خَاطَبَھُمُ الْجَاھِلُوْنَ قَالُوْا سَلَامًا وَالَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّھِمْ سُجَّدًا وَّقِیَامًا وَالَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَ اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَھَنَّمَ اِنَّ عَذَابَھَا کَانَ غَرَامًا اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کی چال تک کو قرآن مجید میں نازل فرمایا کہ میرے خاص بندے زمین پر تواضح کے ساتھ چلتے ہیں کیا یہ اللہ کی اپنے بندوں سے محبت کی دلیل نہیں ہے۔ اس پوری سورہ میں اللہ تعالی نے اپنے محبوب بندوں کی رفتار، گفتار، کردار، اطوار بیان فرمایا ہے۔ رَبّ کائنات کی محبت کن کیلئے؟ ارشادِ رَبّ العالمین اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ ……(البقرہ ع24آیت نمبر195) بے شک اللہ تعالی نیکی کرنے (یعنی محسنوں) سے محبت کرتا ہے جس شخص میں
Flag Counter