Maktaba Wahhabi

98 - 129
نیام تدخلو الجنہ باالسلام۔ ترجمہ:۔السلام علیکم عام کرو اور کھانا کھلاؤ رشتہ داری کو جوڑو اور رات کو نماز پڑھو جب لوگ نیند میں پڑے ہوں۔ کَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ اللَّیْلِ مَا یَھْجَعُوْنَ وَبِالْاَسْحَارِھِمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ ترجمہ:۔ وہ راتوں کو تھوڑا آرام کرتے تھے اور سحری کے وقت اللہ تعالی سے استغفار کرتے تھے۔ ومن الیل مسع واطراف الھنار لعلک ترضی ترجمہ:۔ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوْکِ الشَّمْسَ اِلٰی غَسَقِ اللَّیْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ اِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْھُودًا ، وَمِنَ اللَّیْلِ فَتَھَجَّدْ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ عَسٰی اَنْ یَّبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا (نبی اسرائیل پ15) ترجمہ:۔ سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نمازیں پڑھا کرو اور فجر کی نماز بھی پڑھو بے شک فجر کی نماز کا پڑھنا (فرشتوں کی) حاضری کا وقت ہے۔ اور کچھ رات میں نماز تہجد بھی پڑھا کرو کہ وہ آپ کیلئے نفل کے ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ اَمَّنْ ھُوَ قَانِتٌ اٰنَائَ اللَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَائِمًا یَّحْذَرُ الْاٰخِرَۃَ وَیَرْجُوْا رَحْمَۃَ رَبِّہ قُلْ ھَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَالَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ۔ (ذکر ِ الٰہی بھی قرب خداوندی کا ذریعہ ) اللہ تعالی تو خالق سکون ہے اور اللہ تعالیٰ کے پاس سکون کے خزانوں کے سمندر ہیں اور اللہ تعالیٰ جب اپنے بندے کی نافرمانی پر سکون کو چھین سکتے ہیں تو اللہ تعالیٰ حکیم بھی ہیں اس کو حاصل کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے آسان راستہ بتلایا ہے کلام اللہ میں ہے۔
Flag Counter