Maktaba Wahhabi

317 - 589
خوش، ہم کو جو حکم دیا گیا ہے اس کو ببانگِ دہل بجا لائیں ۔ واللّٰه لأرمین بھا بین أکتا فکم۔[1] ہم اللہ تعالیٰ سے اس بات کے طالب ہیں کہ ہمارا خاتمہ توحید و سنت پر ہو۔ زید و عمرو جانیں اور ان کا کام جانے۔ وما توفیقي إلاباللّٰه، علیہ توکلت وإلیہ أنیب۔ خاتمہ تالیف: آج پندرہ شوال ۱۳۰۵ھ بروز منگل یہ ترجمہ دو دن میں مکمل ہوا۔ وفي ھذا المقدار کفایۃ لمن لہ ھدایۃ، والحمد للّٰه أولاً و آخراً، وصلی اللّٰه علی خیر خلقہ محمد وآلہ و صحبہ و بارک وسلم۔ ٭٭٭
Flag Counter