Maktaba Wahhabi

95 - 589
نقوشِ حیات ماہ سنہ عیسوی سنہ ہجری ماہ واقعات  ۱۴؍اکتوبر ۱۸۳۲ء ۱۲۴۸ھ ۱۹؍جمادی الاول پیدایش سید صدیق حسن خاں رحمہ اللہ بمقام بانس بریلی یو، پی۔   ۱۸۳۷ء ۱۲۵۳ھ  والد کا انتقال۔   ۱۸۵۲ء ۱۲۶۹ھ  ورود دہلی برائے تعلیم۔   ۱۸۵۳ء ۱۲۷۰ھ  تعلیم سے فراغت کے بعد وطن واپسی۔   ۱۸۶۴ء ۱۲۸۱ھ  کتبِ حدیث و قرآن کی سند مولوی محمد یعقوب صاحب سے حاصل کی۔   ۱۸۷۸ء ۱۲۹۵ھ  شیخ یحییٰ بن محمد بن احمد بن حسن الحازمی قاضی عدن سے سند حاصل ہوئی۔   ۱۸۷۸ء ۱۲۹۶ھ  علامہ سید نعمان خیر الدین آلوسی زادہ مفتیِ بغداد سے سند حاصل کی۔   ۱۸۵۵ء ۱۲۷۱ھ ۱۳؍ رجب بھوپال روانگی (سفر بھوپال باراول)۔    ۱۲۷۱ھ شعبان ورودِ بھوپال۔    ۱۲۷۱ھ رمضان بھوپال میں تیس روپیہ ماہوار پر ملازمت۔   ۱۸۵۵ء ۱۲۷۲ھ ۲۹؍ ربیع الاول بھوپال میں پچاس روپیہ تنخواہ پر میر دبیری کی جگہ پر تقرر اور کچھ عرصہ بعد اس جگہ سے علاحدگی۔   ۱۸۵۶ء ۱۲۷۳ھ ۱۶؍ محرم بھوپال سے سوے وطن واپسی۔  
Flag Counter