Maktaba Wahhabi

70 - 579
لقد أسمعت لو نادیت حیا ولکن لا حیاۃ لمن تنادي [اگر تو کسی زندہ کو ندا کرتا تو اسے سنا لیتا، لیکن جسے تو پکار رہا ہے اس میں زندگی نام کی کوئی چیز نہیں ہے] ولو نارا نفخت لھا أضائت ولکن أنت تنفخ في رماد [ اگر تو آگ میں پھونک مارتا تو وہ روشن ہو جاتی، لیکن تو تو راکھ میں پھونکیں مار رہا ہے] خاتمہ: آج بروز بدھ ۱۶ شوال ۱۳۰۵ھ کو یہ رسالہ ایک دن میں مکمل ہوا۔ والحمد للّٰہ الذي بنعمتہ تتم الصالحات۔ ٭٭٭
Flag Counter