Maktaba Wahhabi

124 - 373
دوسرا باب اہل سنت کے امتیازات اس باب میں سبھی موضوعات کا عمومی احاطہ کیا گیا ہے مثلاً منہج تلقی، عقائد، اصول، عمومی اوصاف و خدوخال اور اخلاق و سلوک وغیرہ، اس کے ساتھ ساتھ اہل سنت کے مخالف بڑے فرقوں پر کچھ روشنی ڈالی گئی ہے اور اہل بدعت کے بارے میں اہل سنت کے موقف اور رویہ و سلوک کی وضاحت کی گئی ہے۔ اس باب میں دس فصلیں ہیں: فصل اول: اہل سنت کا نصوص کے قبول و فہم میں منہج فصل دوم: اہل سنت کے عمومی اوصاف اور خدوخال فصل سوم: اخلاق و سلوک کی بابت اہل سنت کے خصائص فصل چہارم: اہل سنت کے متفق علیہ اصول فصل پنجم: وہ مسائل جن میں اہل سنت کے ہاں اختلاف کیا جا سکتا ہے فصل ششم: مفارقین اہل سنت و الجماعت کی عمومی صفات فصل ہفتم: مخالفین اہل سنت کا حکم فصل ہشتم: اہل سنت و الجماعت کا مخالف سربرآوردہ فرقے فصل نہم: مذہب اہل سنت کی مخالف بدعات کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا موقف فصل دہم: اہل بدعات سے اہل سنت و الجماعت کا رویہ
Flag Counter