Maktaba Wahhabi

316 - 444
ثانیًا…ایک جہت سے دوستی ومحبت اور دوسری جہت سے بیزاری کے مستحق لوگ: جیسے کہ خطاکار و گنہگار مسلمان آدمی کہ جو بعض فرائض کی ادائیگی میں سستی سے کام لے جاتا ہے اور ایسے محرمات کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے کہ جو دائرہ کفر میں داخل نہیں کرتے۔تو ایسے مسلمان بھائیوں کو نصیحت کرتے رہنا واجب ہے اور ان کے برے کاموں کو برا جاننا بھی۔ ان کی خطاؤں ، غلطیوں اور ان کے گناہوں پر خاموش
Flag Counter