Maktaba Wahhabi

385 - 444
اہل بدعات کے بارے میں خبر دار کرنے کے لیے آئمہ سلف صالحین کی نصیحتیں : ۱… امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ((یَاتِی اُنَاسٌ یُجادِلُوْنَکُمْ بشُبْھَاتِ القُرآنِ؟ خُذُوْھُمْ بِالسُّنَنِ، فَاِنَّ أَصْحَابَ السُّنَنِ أَعْلمُ بِکتِابِ اللّٰہِ)) ’’آنے والے وقت میں تمہارے پاس ایسے لوگ آئیں گے جو تم سے قرآن حکیم پر شبہات کا بہانہ بنا کر جھگڑا کریں گے۔ ان کا مواخذہ سنن کے ساتھ کرنا۔ اس لیے کہ بلاشک و شبہ اصحاب السنن ، اہل الحدیث کتاب اللہ کو سب سے زیادہ جاننے والے ہوتے ہیں۔ ‘‘[1] ب…سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ؛ جب ان سے تقدیر کے منکرین کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:
Flag Counter