Maktaba Wahhabi

60 - 444
فضیلۃ الشیخ ناصر بن عبدالکریم العقل حفظہ اللہ استاذ قسم العقیدۃ في جامعۃ الإمام محمد بن سعود رحمة اللّٰه عليه اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَالصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَی رَسُولِ اللّٰہِ وَبَعْدُ: میں نے فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالحمید الأثری کی کتاب ’’ الْوَجیزُ في عقیدۃ السلفِ الصَّالحِ‘‘ کابخوبی مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ کتاب نہایت عمدہ ہے۔ مصنف حفظہ اللہ نے آسان عبارت ، آیات واحادیث کی تخریج ، اصل عبارتوں کو نقل کرنے ، شرعی اصطلاحات والے الفاظ کے التزام پر خوب طمع اور سلف صالحین کی عبارتوں کے التزام کا خوب اہتمام کیا ہے۔ ہم اللہ تبارک و تعالیٰ سے اپنے لیے اور مؤلف کے لیے بھی قول و عمل میں اخلاص کی توفیق کا سوال کرتے ہیں۔ وَصَلّی اللّٰہ عَلَی الھادي البَشِیرِ وَالسّراجِ المُنیرِ نبیّنا محمّد وَعَلَی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِین۔ الاستاذ دکتور/ ناصر بن عبدالکریم العلی العقل استاذ قسم العقیدۃ في جامعۃ الإمام محمد بن سعود ۸/۱۱/۱۴۲۰ھ
Flag Counter