Maktaba Wahhabi

68 - 93
پاکستان بھر میں منعقد ہونے والے عرسوں کی تفصیل قمری مہینوں میں عرسوں کی تعداد: محرم صفر ربیع الاول ربیع الثانی جمادی الاول جمادی الثانی رجب شعبان رمضان شوال ذوالقعدہ ذوالحجہ 41 24 40 18 24 50 44 60 39 21 22 38 قمری مہینوں میں عرسوں کی تعداد: ۴۳۹ بنتی ہے۔ عیسوی مہینوں میں عرسوں کی تعداد: جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر 8 2 15 7 11 11 5 3 6 7 9 4 عیسوی مہینوں میں عرسوں کی تعداد : ۸۸ بنتی ہے۔ بکری مہینوں میں عرسوں کی تعداد: پوہ ماگھ پھاگن چیت بیساکھ جیتھ ہاڑھ ساون بھادوں اسوج کاتک مگھر 3 3 3 25 5 17 22 4 2 9 8 6 بکری مہینوں میں عرسوں کی تعداد ۱۰۷بنتی ہے۔ قمری ‘عیسوی اور بکری مہینوں کے حساب سے سال بھر میں منعقد ہونے والے عرسوں کی کل تعداد : ۶۳۴ عرسوں کے انعقاد میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ دوران رمضان المبارک بھی پورے زور وشور سے جاری رہتا ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دین خانقاہی میں اسلام کے بنیادی فرائض کا کس قدر احترام پایا جاتا ہے ؟یاد رہے رمضان المبارک کے روزوں کے بارے میں حدیث شریف میں ہے کہ ’’نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ خوروں کو جہنم میں اس حالت میں دیکھا کہ الٹے لٹکے ہوئے ہیں ان کے منہ چیرے ہوئے
Flag Counter