Maktaba Wahhabi

103 - 139
امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔ سوم: نفاق اکبر اور نفاق اصغر کے درمیان فرق: (۱) نفاق اکبر ملت اسلامیہ سے خارج کردیتا ہے جب کہ نفاق اصغر ملت سے خارج نہیں کرتا۔[1] (۲) نفاق اکبر سارے اعمال کو اکارت کردیتا ہے۔ (۳) نفاق اکبر عقیدہ میں ظاہر و باطن کے تضادکا نام ہے اور نفاق اصغر عقیدہ کے علاوہ صرف اعمال میں ظاہر و باطن کے تضاد کانام ہے۔[2] (۴) نفاق اکبر کا مرتکب اگر اسی حالت میں مرجائے تو ہمیشہ ہمیش جہنم میں رہے گا۔ (۵) نفاق اکبر کا صدور کسی مومن سے نہیں ہو سکتا، رہا نفاق اصغر تو وہ بسا اوقات مومن سے بھی صادر ہو سکتا ہے۔ (۶) نفاق اکبر کا مرتکب عام طور پر توبہ نہیں کرتا۔[3]
Flag Counter