Maktaba Wahhabi

63 - 139
کریں وہ یقینا فاسق ہیں ۔ (۲۱) ایمان کے ذریعہ اللہ تعالیٰ بندے کی مدد فرماتا ہے: ارشاد باری ہے: ﴿وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1] اور ہم پر مومنوں کی مدد کرنا حق (لازم)ہے۔ (۲۲) ایمان بندے کو عزت (غلبہ و سربلندی)عطا کرتا ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ﴾ [2] عزت صرف اللہ تعالیٰ ‘ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں ہی کے لئے لیکن یہ منافق نہیں جانتے۔ (۲۳) ایمان‘ اہل ایمان پر دشمنون کے غلبہ و تسلط کو روکتا ہے: اللہ
Flag Counter