Maktaba Wahhabi

69 - 139
شفاو رحمت ہے ([1])نیز ذریعۂ ہدایت اورشفا ہے۔[2] (۳۴) اہل ایمان کے لئے اللہ کے یہاں بلند درجات، بخشش اور باعزت روزی ہے: ارشاد باری ہے: ﴿لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ﴾[3] ان کے لئے ان کے رب کے پاس درجات، مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔ چوتھا مطلب: ایمان کی شاخیں ۔ ایمان کی بہت زیادہ شاخیں ہیں ، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ایمان جب تنہا ذکر ہو تو پورے دین اسلام کو شامل ہوگا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایمان کی شاخیں اجمالی اور تفصیلی طورپر بیان فرمائی ہیں ، اجمالی بیان حضرت
Flag Counter