Maktaba Wahhabi

96 - 139
خارج نہیں کرتا۔[1] اول: نفاق اکبر(بڑا نفاق): وہ یہ ہے کہ انسان اللہ ‘ اس کے فرشتوں ‘ اس کی نازل کردہ کتابوں ‘ اس کے رسولوں ‘ اور یوم آخرت پر اور اچھی بری تقدیر پر ایمان ظاہر کرے لیکن ان تمام یا ان میں سے بعض عقائد کی مخالفت دل میں چھپائے رکھے۔ یہی وہ نفاق ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پایا جاتا تھا، انہی منافقین کی مذمت اور تکفیر کے سلسلہ میں قرآن نازل ہوا اور اس بات کی خبر دی کہ یہ (منافقین) جہنم کی سب سے آخری(نچلی) تہ میں ہوں گے۔[2] شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے نفاق اکبر کی بعض صورتیں ذکر کی ہیں ‘ چنانچہ فرماتے ہیں :’’ایک نفاق نفاق اکبر ہے جس کا مرتکب جہنم کی
Flag Counter