Maktaba Wahhabi

99 - 139
۸- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن باتوں کا حکم دیا ہے ان میں آپ کی اطاعت کے واجب ہونے کا عقیدہ نہ رکھنا۔ ان کے علاوہ وہ سارے اعمال جن کے ملت اسلام سے خارج کرنے والے نفاق اکبر ہونے پر کتاب و سنت دلالت کرتے ہیں ۔[1] دوم: نفاق اصغر (چھوٹا نفاق): یہ عملی نفاق ہے، وہ اس طرح سے کہ کوئی انسان علانیہ (سامنے) نیکی ظاہر کرے اور اس کے خلاف پوشیدہ رکھے، اس نفاق کی اصل حضرات عبد اللہ بن عمر اور عائشہ رضی اللہ عنہم کی حدیث کی طرف لوٹتی ہے، اس نفاق کی پانچ قسمیں ہیں : (۱) آدمی کسی سے کوئی بات کہے جس کی وہ تصدیق کر لے‘ جب کہ وہ اس سے جھوٹ کہہ رہا ہو۔ (۲) جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور اس کی دو قسمیں ہیں :
Flag Counter