Maktaba Wahhabi

125 - 279
آخر آج سے چودہ سو پندرہ سال ([1])پہلے یہ غیب کی باتیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کس نے بتائیں ؟ یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ قرآن کریم اللہ کا کلام ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں۔ اس سائنسی اعجاز کا انکشاف زمین ‘آسمان‘سمندر‘ صحراء‘ انسان‘ حیوان‘ نباتات ‘ درخت کیڑوں مکوڑوں وغیرہ سب میں ہوا‘ یہاں اس سلسلہ کی متعدد مثالیں ذکر کرنے کی گنجائش نہیں۔[2] دوسرا مطلب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حِسّی معجزات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خارق عادت حسی و ظاہری معجزات بہت زیادہ ہیں،[3]
Flag Counter