Maktaba Wahhabi

204 - 279
سے ہے۔[1] فصل سوم:کلمۂ شہادت کے نواقض (منافی امور) مبحث اول:شریعت کی خلاف ورزیوں کی قسمیں جو شخص اسلام کو توڑنے والے امور (نواقض)میں سے کسی امر کا مرتکب ہوگا اپنے حق میں کلمۂ توحید کو ضائع کرلے گااور دین اسلام سے مرتد اور کافر ہو جائے گا،اور بلا شبہہ حکم الٰہی کی مخالفت (خلاف ورزی)کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم:وہ خلاف ورزیاں جوا رتداد کی موجب اور اسلام کو بالکلیہ باطل کردیتی ہیں،اور اس کا مرتکب کفر اکبر کا مرتکب ہوتا ہے،یہ وہ شخص ہے جو دین اسلام کے منافی کسی امر کا مرتکب ہو۔ دوسری قسم:وہ خلاف ورزیاں جو اسلام کو ضائع نہیں کرتیں بلکہ اس میں نقص پیدا کرتیں اوراسے کمزور کردیتی ہیں اور ان کامرتکب اگر توبہ نہ کرے تو
Flag Counter