Maktaba Wahhabi

206 - 279
دس چیزیں ہیں۔[1] اول: اللہ تعالیٰ کی عبادت میں شرک کرنا،اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ لا یَغْفِرُ أَنْ یُّشْرَکَ بِہِ وَیَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذَلِکَ لِمَنْ یَّشَائُ﴾ [2] یقینا اللہ تعالیٰ اس چیز کو ہر گز نہیں معاف کرے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے،اور اس کے علاوہ گناہوں کو جس کے لئے چاہے بخش دے گا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّہُ مَنْ یُّشْرِکْ بِاللّٰہِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَمَأْوَاہُ النَّارُ،وَمَا لِلظَّالِمِیْنَ مِنْ أَنْصَارٍ﴾ [3] بے شک جو اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے اس پر اللہ نے جنت حرام کردی
Flag Counter