Maktaba Wahhabi

249 - 279
مبحث دوم:تماممعبودان باطلہ کی ہراعتبار سے عاجزی وکمزوری تمام عقلاء کے نزدیک یہ بات معلوم ہے کہ اللہ کے علاوہ جن معبودان کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ تمام وجوہ سے کمزور،عاجز اور بے بس ہیں،نیز یہ معبودان اپنے لئے یا اپنے علاوہ کسی اور کے لئے کسی بھی نفع یا نقصان،زندگی یا موت،دینے یا نہ دینے،بلند یا پست کرنے،عزت یا ذلت دینے کے مالک نہیں ہیں،اور نہ ان صفات میں سے کسی صفت سے متصف ہیں جن سے معبود حقیقی (اللہ سبحانہ وتعالیٰ) متصف ہے،تو جس کی یہ حالت ہو اس کی عبادت کیونکر ہو سکتی ہے ؟ اور جس کے یہ اوصاف ہوں اس سے کیسے امید لگائی جا سکتی ہے یا ڈرا جا سکتا ہے ؟ اور ایسے معبود سے کیسے سوال کیا جا سکتا ہے جو نہ سن
Flag Counter