Maktaba Wahhabi

119 - 325
پہلی دلیل نمازتہجد کی نورانی دعا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد کی نماز کے لیے اٹھتے تھے تو یہ دعا فرماتے تھے: اللّٰہُمَّ لَكَ الحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ،وَلَكَ الحَمْدُ لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ،وَلَكَ الحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ،وَلَكَ الحَمْدُ أَنْتَ مَلِكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ،وَلَكَ الحَمْدُ أَنْتَ الحَقُّ وَوَعْدُكَ الحَقُّ،وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ،وَقَوْلُكَ حَقٌّ،وَالجَنَّةُ حَقٌّ،وَالنَّارُ حَقٌّ،وَالنَّبِيُّونَ حَقٌّ،وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللّٰہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَقٌّ،وَالسَّاعَةُ حَقٌّ،اللّٰہُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ،وَبِكَ آمَنْتُ،وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ،وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، ’’اے اللہ ہمارے رب،تیرےہی سب تعریف ہے،توہی آسمانوں اور زمین کا اوران میں رہنے والوں کا قائم کرنیوالا ہے،اور سب تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں تو ہی آسمانوں اور زمین کا اوران میں رہنے والوں کا رب ہے،اور سب تعریف تیرے ہی لیے ہے توہی آسمانوں اور زمینوں اور ان میں رہنے والوں کا نور ہے اور سب تعریف تیرے ہی لیےہے،توحق ہے اور تیرا وعدہ حق ہے اور تیری ملاقات حق ہے اور تیراقول حق ہے اور جنت حق ہےاورجہنم حق ہے اور سب انبیاء حق ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم حق ہیں اور قیامت حق ہے۔اے اللہ میں تیرے لیے فرمانبردار ہوا اورتجھ پر ایمان لایا اورتیرے ہی اوپر توکل کیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا اور تیری ہی مدد سے
Flag Counter