Maktaba Wahhabi

235 - 325
قصہ امام مالک اور دوسرے ائمہ اورتمام سلف صالح کے مسلک کے خلاف ہے کیونکہ سب کا متفقہ مسلک یہی ہے کہ جب کوئی شخص آنحضور پر سلام کہے اور آپ کے لئے دعا کرے تو قبر کی طرف رخ کرے اور جب اپنے لئے دعاکرے تو قبلہ رخ ہوکرکرے۔ حدیث فاطمہ بنت اسد اللّٰہ الذی یحی ویمیت وھو حی لا یموت اغفر لامی فاطمۃ بنت اسد ولقنھا حجتھا ووسع علیھا مدخلھا بحق نبیک والانبیآء الذین من قبلی فانک ارحم الرحمین ’’اﷲوہ ہے جو زندہ کرتا ہے اورمارتا ہے اور وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے کبھی مرے گا نہیں۔میری ماں فاطمہ بنت اسد کو بخش دے اور انہیں ان کی حجت کی تلقین فرما اور ان کی قبر کو وسیع کردے۔اپنے نبی اورمجھ سے پہلے کے تمام انبیاء کے حق کے واسطہ سے۔تو بے شک ارحم الراحمین ہے۔‘‘ ہم نے پچھلی بحثوں میں کتاب وسُنّت کے قطعی دلائل سے یہ اچھی طرح
Flag Counter