Maktaba Wahhabi

105 - 140
نیکیاں تولی جائیں گی، بلکہ انہیں اپنا عمل بتلایا جائے گا اور وہ اس کا اعتراف کریں گے، کیونکہ ان کے پاس نیکیاں سرے سے نہ ہوں گی، ہم اللہ تعالیٰ سے دنیا وآخرت میں عافیت کے خواستگار ہیں ‘ ہر طرح کا قوت و تصرف اللہ ہی کے بس میں ہے۔ ۷- حوض مورود: اہل سنت و جماعت کے عقیدہ کے مطابق اس بات پر پختہ ایمان ہونا چاہئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض قیامت کے میدان میں ہوگانیز(اس کاوصف یہ ہے کہ): ’’وأن ماء ہ أشد بیاضاً من اللبن، وأحلی من العسل، وآنیتہ عدد نجوم السماء، وطولہ شھر وعرضہ شھر، من شرب منہ شربۃً لم یظمأ بعدہ أبداً۔‘‘[1] اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ شیریں ہوگا، اس کے برتنوں کی تعداد آسمان کے تاروں کے برابر ہوگی، اس کی لمبائی
Flag Counter