Maktaba Wahhabi

136 - 140
کرامات اولیاء کے بارے میں اہل سنت و جماعت کا عقیدہ اہل سنت وجماعت اولیاء کرام کی کرامتوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ کرامت: اس خلاف عادت امر کو کہتے ہیں ‘ جس میں دعوائے نبوت شامل نہ ہو‘ اگر دعوائے نبوت شامل ہو تو وہ معجزہ کہلاتا ہے۔ خلاف عادت امر اسی بندہ کے حق میں کرامت ہو سکتا ہے‘ جو ظاہر میں نیک ہو نیز صحیح عقیدہ اورصالح عمل کاحامل ہو۔چنانچہ اگر منحرف لوگوں کے ہاتھوں پر خلاف عادت امر ظاہر ہو تو وہ شیطانی احوال(شعبدوں)کے قبیل سے ہے، اسی طرح اگر کسی ایسے انسان کے ہاتھ پر خلاف عادت امر ظاہر ہو جس کی حالت مجہول اورنامعلوم ہے تو اُس کی حالت کو کتاب و سنت پر پیش کیا جائے گا‘ جیسا کہ امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ سے مروی ہے کہ انہوں نے ارشادفرمایا:
Flag Counter