Maktaba Wahhabi

142 - 140
۳- افتراق و انتشار اوربدعات و خرافات کے دور دورہ سے پہلے : اس امت کے صدر اول(اوائل)کا جن باتوں پر اجماع ہوچکا ہے۔چنانچہ اس کے بعد جوبھی چیزیں وجود پذیر ہوتی ہیں اہل سنت انہیں ان تینوں اصولوں پر پرکھتے ہیں ‘ اگروہ چیز ان اصولوں کے موافق ہوتی ہے تو قبول کرلیتے ہیں اور اگرمخالف ہوتی ہے تو اسے بلا تامل رد کردیتے ہیں ‘ خواہ اس کا کہنے والا کوئی بھی ہو، اور یہی صحیح و درست منہج اور حق کی پائیدار راہ ہے۔
Flag Counter