Maktaba Wahhabi

52 - 140
عظمت کے شایان شان اس کے اختیاری افعال کو بھی ثابت کرتے ہیں۔[1] 24. مجيء اللہ(اللہ کا آنا)،25. اتیان(آمد)۔ ارشاد باری ہے: ﴿هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللّٰہُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ﴾[2] کیا یہ لوگ اس بات کا انتظار کررہے ہیں کہ ان کے پاس خود اللہ تعالیٰ بادل کے سایوں میں آجائے اور فرشتے بھی‘ اور معاملہ تمام ہوجائے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا﴿٢١﴾وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا﴾[3]
Flag Counter