Maktaba Wahhabi

54 - 140
اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لیجئے‘ بیشک آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ﴾[1] جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا ہے ‘ اُس کا سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا۔ ان آیات میں اللہ کے شایان شان اُس کے لئے چہرہ‘ دو ہاتھ اور دو آنکھوں کا اثبات ہے۔اور اللہ کے لئے دو آنکھوں کا ثبوت سنت میں بھی ہے‘ ارشاد نبوی ہے: ’’إن ربکم لیس بأعور۔‘‘[2] تمہارا رب کانا نہیں ہے۔ 29. مکر،30. کید۔
Flag Counter