Maktaba Wahhabi

58 - 140
31. عفو، 32. مغفرت،33. عزت،34. قدرت۔ ارشادباری ہے: ﴿إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللّٰہَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا﴾[1] اگر تم کسی نیکی کو علانیہ کرو یا پوشیدہ ‘ یا کسی برائی سے در گزر کرو‘ تو اللہ تعالیٰ خوب معاف کرنے والا ‘بڑی قدرت والا ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ﴾[2] عزت تو اللہ ‘ اس کے رسول اور مومنوں ہی کے لئے ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللّٰہُ لَكُمْ ۗ وَاللّٰہُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾[3]
Flag Counter