Maktaba Wahhabi

67 - 140
وتری الناس سکاری وما ھم بسکاری ولکن عذاب اللّٰہ شدید﴾۔۔۔الحدیث۔‘‘[1] اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدم !وہ کہیں گے: حاضر ہوں ‘اطاعت کے لئے حاضر ہوں ‘ تمام بھلائیاں تیرے دونوں ہاتھوں میں ہیں ، فرماتے ہیں کہ اللہ فرمائے گا: جہنم کی ٹولی کو علیحدہ کردو، آدم علیہ السلام عرض کریں گے: جہنم کی ٹولی کیا ہے؟ اللہ ارشاد فرمائے گا: ہر ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے لوگوں کو الگ کردو! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : یہ وہ ہولناک وقت ہوگا جب بچہ بوڑھا ہو جائے گااور ’’حاملہ عورتوں کا حمل گر جائے گا‘ اور آپ کو محسوس ہوگاکہ لوگ نشہ میں ہیں حالانکہ وہ نشہ میں نہ ہوں گے‘ بلکہ اللہ کا عذاب ہی بہت سخت ہوگا۔‘‘ 39. قیامت کے روز مومنوں کے لئے دیدار الٰہی۔ ارشاد باری ہے:
Flag Counter