Maktaba Wahhabi

31 - 100
نے فرمایا: ’’ إنَّه لا يَدْخُلُ الجَنَّةَ إلّا نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ، وإنَّ اللّٰہَ لَيُؤَيِّدُ هذا الدِّينَ بالرَّجُلِ الفاجِرِ ‘‘[1] بیشک جنت میں مسلم نفس ہی داخل ہو سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس دین کو فاجر شخص سے (بھی) قوت و غلبہ عطا فرماتا ہے۔ ۹- فلاح و کامرانی اور عظیم کامیابی اسلام کے ثمرات میں سے ہے: چنانچہ حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ قَدْ أَفْلَحَ مَن أَسْلَمَ، وَرُزِقَ كَفافًا، وَقَنَّعَهُ اللّٰہُ بما آتاهُ ‘‘[2] جو شخص اسلام لایااور اسے بقدر کفاف (گزربسرکی) روزی
Flag Counter