Maktaba Wahhabi

46 - 100
(و) اسلام اپنے عقائد‘ عبادات‘ اخلاق اورجملہ قوانین میں معتدل ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا﴾[1] اسی طرح ہم نے تمہیں امت وسط (معتدل ا مت) بنایا ہے۔ یہ اسلام کی بے مثال خصوصیات ہیں۔[2] چوتھا مطلب: اسلام کے نواقض اسلام کے نواقض (یعنی اسلام کو توڑنے والی چیزیں) بے شمار ہیں ‘ علماء کرام رحمہم اللہ نے مرتد کے حکم کے بیان میں ذکر کیا ہے کہ مسلمان کبھی کبھار دین اسلام کو توڑنے والی بہت سی چیزوں کے سبب دین اسلام سے مرتد ہوجاتا ہے جو اس کے خون اور مال کی حرمت کو ختم کردیتی ہیں، اور ان کے سبب وہ شخص دین اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، ان میں سب سے زیادہ خطرناک اور سب سے زیادہ واقع ہونے والی (درج ذیل) دس
Flag Counter