Maktaba Wahhabi

61 - 100
دوسرامبحث: کفر کی تاریکیاں پہلا مطلب: کفر کامفہوم: اولاً: ’’کَفْر‘‘(کؔ پر زبر کے ساتھ) کے معنیٰ چھپانے اور ڈھانپنے کے ہیں ‘ جب کسان بیج کو زمین میں چھپادیتا ہے تو کہا جاتا ہے:’’کفر الزارع البذرفي الأرض‘‘کسان نے بیج کو زمین میں چھپادیا اور ’’کُفْر‘‘ (کؔ پر پیش کے ساتھ) ایمان کی ضد ہے‘ اور’’کفر نعمۃ اللّٰہ وبھا کفوراً وکفراناً‘‘ کے معنیٰ ہیں کہ فلاں نے اللہ کی نعمت کا انکار کیا اور اسے فراموش کردیا(یعنی اس کی ناشکری کی) اور’’کافرہ حقَہ‘‘کے معنیٰ ہیں کہ فلاں نے فلاں کے حق کا انکار کردیا‘ اور معظم کے وزن
Flag Counter