Maktaba Wahhabi

65 - 100
ہیں ‘ اسی لئے بغلی قبر کو لحد کہا جاتا ہے، کیونکہ وہ درمیانی حصہ سے ایک جانب مائل ہوتی ہے۔ اسی بنیاد پرفاسد تاویل اور شک و شبہ ظاہر کرکے اللہ کی راہ سے انحراف اور اس کے حکم سے سرتابی کرنے والے کو ملحد کہا جاتا ہے۔۔۔ سب سے پہلے ملحد وہ مشرکین ہیں جنہوں نے اللہ کے ناموں سے اپنے معبودان باطلہ کے نام مشتق (اخذ) کئے‘ جیسے لات اور عزیٰ اور ’’ال‘‘ جو کہ الٰہ ہے۔۔۔ پھر جس نے بھی اللہ عزوجل کے اسماء و صفات میں الحاد کیا اور انہیں ان کے ظاہری معانی سے پھیرا۔۔۔ وہ ملحد ہے۔‘‘[1] دوسرا مطلب: کفر کے اقسام: اولاً: کفراکبر جو انسان کو دین اسلام سے خارج کردیتا ہے،اور اس کی پانچ قسمیں ہیں: [2] اول: کفرتکذیب(جھٹلانے کا کفر): اس کی دلیل االلہ عزوجل کایہ ارشاد ہے:
Flag Counter