| ’’وَلَوْ أَمَّھُمْ ھُوَ لَمْ أَرَ بِذٰلِکَ بَأْسًا‘‘ ’’اگر وہ ان کی امامت کرائے تو میرے نزدیک اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‘‘ آگے وہ فرماتے ہیں: ’’وَلَیْسَ الَّذِیْ وَجَد الْمَآئَ بِأَطْھَرَ مِنْہُ وَلَا أَتَمَّ صَلَاۃً‘‘[1] ’’پانی سے وضو کرنے والا تیمم والے سے زیادہ طاہر نہیں اور نہ اس کی نماز اس سے زیادہ کا مل ہے۔‘‘ |
| Book Name | طہارت کے احکام ومسائل |
| Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
| Publisher | مکتبہ کتاب وسنت |
| Publish Year | 2017 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 447 |
| Introduction |